ساگر پلو

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - کھیل کی ایک قسم جس میں بچے کوڑی ایک گڑھے میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - کھیل کی ایک قسم جس میں بچے کوڑی ایک گڑھے میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔